اب کے بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں،،،
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں،،،
احمد فراز۔۔
❤️♠️❤️

میں نے تالے سے سیکھا ہے وفا کا ہُنر
ٹوٹ جاتا ہے مگر
چابی نہیں بدلتا

دنیا کا خوبصورت ترین شخص وہ ہے
جسے مشکل میں آواز دینا آسان ہو'
❤️
یونیورسٹی کا معاملہ ہے نا اس لیئے سانپ سونگھ گیا ہے
مدرسہ کی بات ہوتی سارے برساتی مینڈک باہر نکل آنے تھے مدارس پر ٹرٹر کرنے
خدارا ! اہل حوس کا کوئی مخصوص قبیلہ نہیں ہوتا🙏
تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے
اسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے
💫✨
ہاتھوں سے دفن کرنے والے قبر بھول جاتے ہیں
لوگوں کے کیے گئے وعدے تو فقط الفاظ ہیں
دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں
یار وہ شخص میرے پاس "یہں" ہوتا ہے 🩶
میرے حِصے میں ہمیشہ سمجھوتے ہی آئے ہیں...!!
میرے جیسوں کو میرے جیسے نہیں مِلتے کبھی...🙂🖤
