ایک لڑکی نے اپنی تصویر بھیج کر کہا 🥱 "کیسی لگ رہی ہوں 😐 میں نے انگلش میں جواب دیا؛؛؛؛😛 So motifull😁 So elephant🙊 Just looking like a cow😂 بدتمیز نے بلاک کر دیا 🙄 😂😂😂😂
میرے واٹس ایپ کی چیٹ لسٹ میں اب تمہارا نام بہت نیچے چلا گیا ہے۔ اب کی بورڈ بھی تمہارے نام کا پہلا حرف لکھنے پر پورا نام سجیسٹ نہیں کرتا۔ فیس بُک کی سرچنگ میں بھی تمہارا نام نیچے جاتے جاتے کہیں غائب ہو گیا ہے۔ اب تمہاری پروفائل کے ساتھ سبز نشان دیکھ کر میرے دماغ کے نیورونز میرے ہاتھوں کو پیغام نہیں بھیجتے کہ تمہارے انباکس میں میسج کے انبار لگادوں۔ تمہارا نام سن کر میری دھڑکنوں میں پہلی سی شدت نہیں رہی۔ تمہاری بے رخی، بے اعتنائی، لاپرواہی اور بے قدری کی وجہ سے چیزیں مایوسی سے نڈھال ہو کر اب اپنے معمول کی طرف لوٹ رہی ہیں!! 😊😊😊