Damadam.pk
Atif.Qureshi's posts | Damadam

Atif.Qureshi's posts:

Atif.Qureshi
 

میرا خیال تھا۔۔۔ میں ہی یہاں اکیلا ہوں۔
😄😅😅
سنا ہے۔۔۔ تمہارا بھی ہم نشیں کوئی نہیں۔۔
❣️❣️❣️

Atif.Qureshi
 

عروج سارے ..... .. کمال سارے
تیری چاھت پہ ...... وار دیں گے
اگر ........ رھا نہ گلوں کا موسم
ھم اپنےاشکوں کا ھار دیں گے
اور پیار ایسا .... کہ پیار کو بھی
پیار اپنے پہ ............... پیار آئے
کہ جس کوخوابوں میں ڈھونڈتےھو
در حقیقت ............. وہ پیار دیں گے
پڑے ضرورت تو ..... غم نہ کرنا
میرے او دلبر .. .... حکم تو کرنا
بہاء کے اپنا .... لہو ...... سر راہ
تمہارا صدقہ ........ اتار دیں گے
❤️❤️❣️

Social media post
A  : Don't be much closer to anybody because a small change in their behavior - 
Atif.Qureshi
 

میں تجھے تاعُمر یاد آؤں
بھولنے والے، تیری سزا ہو یہ
😋😋😋

Atif.Qureshi
 

کوئی تجھ سا بھی کاش تجھ کوملے
مدعاہم کو انتقام سے ہے۔
☺️☺️☺️

Atif.Qureshi
 

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسنؔ
میں جس شخص کو چھولوں ، وہ میرا نہیں رہتا۔
Qureshi

Funny joke
A  : 😂😂😂😁😀😀😄😄🤣🤣😄😄 - 
Atif.Qureshi
 

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذبنا لیں تم کو۔
❣️❣️❣️

Atif.Qureshi
 

عین ممکن ہے میں پلٹ آؤں
اس کی آواز میں بلاؤ مجھے
♥️♥️

Social media post
A  : Ishq sa ishq ki rodad na pochy koi ashq ankhon ma utha ker wo gira deta Hai - 
Social media post
A  : میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ ♥️♥️ تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذا ہو ! - 
Good morning
A  : Good morning .a1.a1.a1 - 
Funny joke
Good evening
A  : 🖤🖤🖤 Good evening 🖤🖤🖤 - 
Atif.Qureshi
 

جب وہ شخص دل سے ہی اُتر گیا
تو پھر کیوں سوچیں کہ کدھر گیا
Bhar ma Jaya sub 😂😂

Atif.Qureshi
 

جو تم پر مرتا ہے نا؟
کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو !
کسی کے دل میں اللہ نے تمھاری محبت ڈالی ہے تو اس پر شکر کرو، کہ اللہ نے تمہیں اس قابل سمجھا
اور قدر کرو ان کی جو تمھاری قدر کرتے ہیں ورنہ جو اللہ دل میں محبت ڈال سکتا ہے وہ تمھارے لئے کسی کے دل میں صبر بھی ڈال سکتا ہے 💞💞

🖤🖤🖤 Profile 🖤🖤🖤
A  : 🖤🖤🖤 Profile 🖤🖤🖤 - 
آنکھیں یہ کہتی ہے تو سامنے میرے رہنا اک تو ہی یار میرا مجھ کو کیا دنیا سے لینا ۔۔🖤🖤🖤
A  : آنکھیں یہ کہتی ہے تو سامنے میرے رہنا اک تو ہی یار میرا مجھ کو کیا دنیا سے - 
.m8.m8.m8.m5.m5.m5.m4.m4
کہا ں ممکن کو ئی ہم جیسا ملے
ہم اپنے آ پ میں اکلوتے ہیں۔...🖤🖤🖤
A  : کہا ں ممکن کو ئی ہم جیسا ملے ہم اپنے آ پ میں اکلوتے ہیں۔...🖤🖤🖤 -