تمام تر رعنائیوں کے باوجود اک ترے نہ ہونے سے زندگی بے رنگ ہے۔۔۔۔۔۔🖤
کوئی اتنا مصروف نہیں ہوتا۔
ساری بات اہمیت کی ہوتی ہے
☺️
محبت اب بھی ہے تم سے🔥🖤
مگر ہائے وہ روز روز کا ہمکلام ہونا✨🙃
کسی کا لہجہ اتنا موثر تو ہو کہ لمحہ بھر کے لیے ہی سہی لیکن کوئی پھر سے جی اُٹھے۔
❤️
مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو،
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد آتے ہو!!
☺️☺️☺️💫