کیا تم کو میرا خیال آتا ھے؟
بات چلتی ھے جب محبت کی"🥀
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے عاطف
دیکھ لینے کوملاقات ___سمجھ لیتے ہیں
💕💕
عجیب شخص تھا وہ
خود سا بنا گیا مجھ کو💕
جب سے وہ دل میں آباد ہوئے ہیں.. .
تب سے چین و سکون تباہ ہوئے ہیں...
💕💕💕
مجھے کسی نے کہا ہے کہ آپ دانش ہو۔ 😭😭
اور جو لڑکیاں دانش کو مس کر رہی ہیں وہ مجھ سے بات کر سکتی ہے ❤️💕
aTi__Danish😒
The soldier's heart, the soldier's spirit, the soldier's soul, are everything. Unless the soldier's soul sustains him he cannot be relied on and will fail himself and his commander and his country in the end.
Han yarr mai