*کبھی کبھار لوگوں کی اصلیت کا پتہ ہونے کے باوجود بھی خاموش رہ کر صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ، ان کی آخری حد کیا ہو سکتی ہے۔؟؟ جب بھی کبھی زندگی میں کسی ایسے انسان سے پالا پڑے تو خاموشی سے چلتے جانا چاہیے ہے، نظروں سے تو وہ پہلے ہی گر چکے ہوتے ہیں دماغ سے نکالنے کے لیے ان کی آخری حد دیکھنا بہت ضروری ہوتا ہے، تاکہ زندگی میں دوبارہ کسی اور کی مکاریوں سے بچا جا سکے ، زندگی کی حقیقتوں کی سمجھ تجربہ ہی دیتا ہے اور پھر تجربے کب آسانی سے مل جاتے ہیں بھلا۔۔؟ __ZaiN_🔥
♡اسےکہنا ستمبر جا رہا ہے شامیں سہانی لگنےلگی ہیں دهوپ کی تپش ٹهنڈی ہو رہی ہے پرندوں کی ہجرت _پرتول رہی ہے دل بےوجہ اداس رہنےلگا ہے ہر آہٹ پہ چونکتا ہے انگوروں کےپتےلال ہوکر جهڑنےلگے ہیں بادل، بارش، کالی گهٹا شرارت چهوڑ چکی ہے ہوا میں دهوپ اور ساون کی نمی ہے گلاب تهک رہے ہیں موسمی پودے کیاریوں میں ڈهےرہے ہیں شاید نئی پنیریاں لگنےکا موسم آگیا ہے کہ ستمبر جا رہاہے 30_09_2021_ ... Is SaL To September sy poetry shuru hogi 20_ September nhi bulaa main asa YaD karaa gyaa koi k bhulta he nhi YaR _ thora Thora KaR K Chor Rha tha koi September sy December Tk store complete kar Gya Koii.And Khatrnak month's dar lagta hai mUjy ab December sy Baki September to chla gya Khair Gy ✔️😕😔😔 I miss you so much YaR TumhRy pass to Dil nhi rha ab 😭😟