ہو گئی ہو بھول تو دل سے معاف کر دینا اے دوست
💔
سنا ہے سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی.....😭😭.'
Good Night..'
My Dear Friends........''''''
ساغر:
صدیاں بیت جاتی ہیں
خیالوں سے نکلنے میں
مگر جب یاد آتی ہے تو
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
💔🔥
اقبال:
زمانہ بھول جاتے ہیں
تیری اک دید کی خاطر
خیالوں سے نکلتے ہیں
تو صدیاں بیت جاتی ہیں
🌹💔
غالب:
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں
فرصت نہیں ملتی
مگر جب یاد کرتے ہیں تو
زمانہ بھول جاتے ہیں
🌹💔
وصی شاہ:
اسے ہم یاد آتے ہیں فقط
فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے
اسے فرصت نہیں ملتی
🌹💔