اپنے تعلقات کچھ برا کئے بغیر امن و شانتی کے ساتھ ختم کرو، ان دنوں کا احترام کرو جب تمہاری شامیں ایک ساتھ گزرتی تھیں، پھر ان خوبصورت شاموں کا لحاظ بھی رکھو، آخر تک نرم اور صلح مزاج بنے رہو ___🤍🌻 ~گیبرئیل گارشیا مارکیز
تین باتیں آپکو ذہن نشین کر لینی چاہیئیں۔ جس کی ترجیح آپ نہیں ہیں، اسے ترجیح نہ دیں۔ جس کے پاس آپکا نعم البدل موجود ہے اس کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ جو آپکی جگہ کسی اور کو بٹھا سکتا یے وہ آپکی جگہ ہے ہی نہیں🙃🥀 🦋
Ramzan Mubarak 😍😘 *۔️✨یہ ٹھنڈی ہوا نہیں استقبال ہے اُس مہینے کا _ جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ہے _❤️😍وہ سحری کا مزہ وہ افطاری کا انتظار وہ قرآن کی تلاوت وہ روزے کا نور . اللہ ہم سب کو نصیب فرمائے.... 🌹آمین ثم آمین🌹 ❤❤❤❤❤❤
اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں مخبت تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن سارے مخلص تو نہیں ہوتے
بھولنے کی عادت لازمی سیکھنی چاھیے ،جتنئ جلدی خادثات فراموش کریں گے اتنا درد بے معنی ہو جائے گا ۔۔۔انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ھے ۔۔
سُنو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جب تم مجهے ڈهونڈنے آؤ گے تو میں..... یہیں کہیں ہوں گی راتوں اور دنوں کے درمیان.... پگڈنڈیوں کے آس پاس پهولوں کی کیاریوں میں, گهاس کی پتیوں میں, یا کسی تازہ بنی ہوئی.. قبر کی نرم بهربهری مٹی میں
ہم پوری زندگی اس انتظار میں نکال دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے۔۔۔ کل تو بس خواب ہے۔ جس کی کوئی تعبیر نہیں۔!!!😔💔