نہیں نہیں میں نے کسی کو یہ حق نہیں دیا کہ۔۔ وہ مجھے توڑ پھوڑ کر رکھ دیں اداسیوں کے نقوش میرے دل و دماغ پر چھوڑ دیں میری دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ کر میری روح کی دھجیاں اڑاسکیں میرے جذباتوں کی توہین کر کے اپنی جھوٹی آنا کی تسکین کرسکیں میں نے کسی کو یہ حق نہیں دیا!🌚🍁
بعض اوقات مجھے واضح سمجھ آتی ہے کہ اللہ تعالیٰ میری پکار سنتے ہیں اور کسی نہ کسی وسیلے سے مجھے جواب دیتے ہیں😍میں اپنے رب کی نگاہ میں ہوں، یہ احساس بخدا بہت ہی کمال ہے..... 😍🖤
" میں تُمھاری زندگی کی سب سے اچھی لڑکی تو نہیں ہوں مگر ہاں اتنا یقین ضرور ہے کہ ایک دن جب تم میرا نام سُنوگے تو مسکرا پڑوگے ، اور کہوگے کہ ؛ وہ جھلی باقی سب لڑکیوں سے بُہت مختلف تھی ۔ " 🖤🙂
مجھے جاننے کا شوق ہے نا....! تو سنئیں! ___ میں کچی عمر کی وہ سمجھدار لڑکی تھی جس نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کا ٹوٹنا دیکھا ہے اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگدار خواب سجانے سے ہمیشہ ہی خود کو روکے رکھنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے. 🙂❤️