اسلام و علیکم
جمعہ مبارک
کسی کے ماضی پر اس کی تزلیل کرنے سے پہلے یہ سوچ لو کہ کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاے۔۔۔۔❤
عطروبہ راجپوت
ابھی جو ہلکا سا جھنجھوڑا رب نے
پوری دنیاکو ہلا چھوڑا رب
انسان جو اپنے علم و ہنر پہ اتراتے تھے
بہت کر لی ترقی ہم نے فرماتے تھے
اب گھروں میں محصور ہوۓ بیٹھے ہیں!
لاچار و مجبور ہوۓ بیٹھے ہیں۔!۔
انسان کو اپنی حدود میں رہنا پڑے گا☝
الله أكبر الله أكبر کہنا پڑے گا☝
توبہ و استغفار کریں اب
دعا ہی حل اسکا☝
بار بار کریں اب😢😭🙏
اے ایمان والو
صبر اور نماز سے مدد چاہو
یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
البقرہ
کورونا واٸرس تب تک آپ کے گھر نہیں آغا سکتا
جب تک آپ اسے لینے خود باہر نہیں جاٸیں گے۔۔
STAY HOME
اوراد کی کثرت ہو
گناہوں سے ہو توبہ
اس دورِ پُرو آشوب کی
واحد یہ دوا ہے😔😔😔
کسی بھی مشکل اور پریشانی میں آیت کریمہ اور درود پاک کا کثرت سے ورد جاری رکھو۔۔
اللہ ہم سب کو ہر قسم بیماری اور وباٸی امراض سے مخفوظ رکھے اور ہمارے گناہوں کو بخش دے
اور ہمیں سچے دل سے توبہ استغفار کرنے کی توفیق عطا فرماۓ
اٰمین یارب العٰلمین
Gudevng

Happy rainy Morning
بارشششششش اور وہ بھی زوروں کی
اتنے امیر تو نہیں کہ سب کچھ خرید لیں
پر اتنے غریب بھی نہیں کہ خود ہی بک جاٸیں۔۔
Weraani andar ki
Qalb jane
Rab jane❤
K pholon ki tarah dard ka charcha b na krun..💖💖
.qa
Rainy Mrng⛆⛆
Jumma Mubarak to all

GOODMORNING
HAPPY RAINY DAY ⛈⛈⛈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain