میری نظر میں دنیاوی رنگ و ذائقے کی کوئی اہمیت نہیں کل رات میں نے خربوزہ نکالا کاٹا اور کھا لیا آج امی پوچھ رہی ہیں بیٹا کدو نہیں مل رہا moy moy jo gya😂😂
صحیح جگہ آپ کی صحیح قدر کا تعین کرتی ہے اگر آپ کی قدر نہیں کی جاتی ہے تو ناراض نہ ہوں اس کا مطلب ہے کہ آپ غلط جگہ پر ہیں جو لوگ آپ کی قدر جانتے ہیں وہی آپ کی قدر کرتے ہیں کبھی ایسی جگہ مت ٹھہرو جہاں آپ کی قدر نہ ہو اپنے آپ کو وہاں رہنے پر مجبور نہ کریں جہاں آپ کا احترام نہیں کیا جاتا جہاں آپ کی قدر ہو وہیں رہیں