میرا پوسٹ لکھنا
اور آپ کا پوسٹ کو پڑھنا
ہائےےےےے
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا💯
صحیح جگہ آپ کی صحیح قدر کا تعین کرتی ہے اگر آپ کی قدر نہیں کی جاتی ہے تو ناراض نہ ہوں اس کا مطلب ہے کہ آپ غلط جگہ پر ہیں جو لوگ آپ کی قدر جانتے ہیں وہی آپ کی قدر کرتے ہیں کبھی ایسی جگہ مت ٹھہرو جہاں آپ کی قدر نہ ہو
اپنے آپ کو وہاں رہنے پر مجبور نہ کریں جہاں آپ کا احترام نہیں کیا جاتا
جہاں آپ کی قدر ہو وہیں رہیں
تیرے غرور کے معیار سے بلند ہوں میں
تیری پسند کا کیا ذکر خود پسند ہوں میں😎😎😎






Aslam o Alikum kese ho sab ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain