مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ُان کے لیے,,
,,,,, اے دل,,,,,
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے, وہ تیرا خون کیا پہچانے گے!
ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔
im bor miss you same one😳😳😒
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
Good Night
❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣