:=>
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﺗﮭﮏ ﮔﯿﺎ ﮬُﻮﮞ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ
ﮐﮧ ﺍﺏ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮬﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮭﯿﺮﮮ
ﺍﻭﺭ ﮐہے
*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ*
کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی🔥
رات بھر جاگنا میری عادت کر دی💔🌚
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی..💔
مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ.... 😢
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤتو اچھا ھے💔🙏
*ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ 💔*
*جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے 😊*
سب چھوڑتے جا رہے ہیں ____ ہمیں آج کل...
Mood off
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر... 💛
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
کیوں ایک دُعا میں اٹک کے ره گیا ہے دل
کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا💔💔