Attitude_Biya : جسے تو ملا مجھے اسکی ہتھیلی دیکھنی ہے__🖤 کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھ... MORE▼میں نہیں💔 - 6 months ago FOLLOW 39REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Attitude_Biya : - ہر چیز نے مٹ جانا ہےتو خواہش کیسی << 🖤 - 6 months ago FOLLOW 60REPLIES SHARE LINK REPORT
Attitude_Biya : *بس چند لوگ ہیں جو مجھے یاد رکھیں گے... * بہت سے ذہنوں کا مسئلہ نہیں ہوں... MORE▼میں...🤍* - 6 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Attitude_Biya : ایک عرصے سے تم ملے ھی نہیں ایک مدت سے __ لاپتہ ہوں میں ___"🍁 - 6 months ago FOLLOW 69REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Attitude_Biya : یُوں تو لا حاصل رہا بہت کُچھ پِھر بھی سرِ فہرست رہی کَمی تیری🍂 - 6 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Attitude_Biya : ٹوٹی چیزیں ہمیشہ پریشان کرتی ہیں جیسے دل، نیند، بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی... MORE▼سے امید 💔 - 10 months ago FOLLOW 29REPLIES SHARE LINK REPORT
Attitude_Biya : یوں تو ذات خالی نہیں میری یہ اپنوں کی مہربانی ہے💔 - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Attitude_Biya : اس زندگی کی سب سے عجیب بات یہ ہے کہ برے لوگ نہیں مرتے، وہ دوسروں کی زندگیاں... MORE▼خراب کرنے کے لیے اس سے زیادہ جیتے ہیں."- - 13 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Attitude_Biya : نہ چاہو تو بھی__مل ہی جاتا ہے دنیا میں__دھوکہ عروج پر ہے 😓😓 - 48 months ago FOLLOW 316REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Attitude_Biya : یہ راز تو___میزان عمل پر ہی کھلے گا.. ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں. ... MORE▼✌️ - 50 months ago FOLLOW 79REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Attitude_Biya : ہــر لڑکـــی پـــر مــر مٹنـے والا لڑکـا میــرے لیـے فقط دو ٹکـے کا مـرد... MORE▼ہـــے💯💔🔥🌚 - 50 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Attitude_Biya : مِیرِے رُوٹِھے ہُوئِے خُوَاب۔۔۔۔۔☹️ مِیرِے آنسُوؤُں پہَ ہَنستِے ہَیں 💔 - 50 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Attitude_Biya : -"ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺗﮯ سمجھاتے، ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﺎﮞ ﺩﯾﺘﮯ دیتے ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍتنی تھکاوٹ ہو... MORE▼جاتی ہے ﻧﺎﮞ ﮐﮧ ﻣﻦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ہمارا ﺣﺎﻝ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺍﻭﺭ ہم ﺑﻐﯿﺮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻟﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﮭﻮﭦ ﭘﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩیں...💔 ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎۓ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ہم ﮐﯿﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮ ﺭہیں ہیں...💔 - 50 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Attitude_Biya : کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا !🔥🖤 - 51 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Attitude_Biya : #مخلص_مرد ...؟؟؟ #مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا بس #محبت میں ہار جاتا ہے. ... MORE▼بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے مرد نہیں روتا, لیکن وہ #عورت جسے دِل سے چاہتا ہے, اسے کھونے کا ڈر مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے. یہ تو مرد کی محبت ہے ،💕 ایسا مرد, عورت کی عزت کرتا ھے ﺍﻭﺭ عورت ﮐﺎ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﺮﺗﮯ, ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ کھونا نہیں چاہتا، خوش نصیب ہوتی ھے وہ عورت جن کے لیے وہ مرد رو رہا ہے نا..! اور مرد اپنی انا اور غصے کو ختم کر دیتا ھے-💕 عورت کو بھی سمجھنا چاہئیے مرد کیا چاہتا ہے..! تو ضرور پکی بات ہے وہ مرد پوری زندگی آپ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہے ، آپ کو خوش رکھنا چاہتا ہے آپ کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے. 💕 - 51 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Attitude_Biya : سِسکتی رات میں تیرے خیال کی چادر تیری دیوانی نے کاندھوں پہ ڈال رکھی ہے... MORE▼عقیدتوں کی اِس لازوال نگری میں تُمہارے درد کی دولت سنبھال رکھی ہے 💔🔥 - 51 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Attitude_Biya : بچھڑ کر اپنوں سے کیسے گزاری جاتی ہے بچھڑنے والے کوئی مشورہ ہی دے جاتے 💔 - 51 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Attitude_Biya : چھوڑنے والے کیا جانیں صاحب یہ یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں ... 🔥 - 51 months ago FOLLOW 93REPLIES SHARE LINK REPORT
Attitude_Biya : نیک بندوں نے کیا ہم سے کنارہ آخر ہم گنہگار، گنہگار سے لگ کر روئے🖤 - 51 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Attitude_Biya : کبھی کبھی سرد راتوں کی تنہائی بھی بہت خوفناک محسوس ہوتی ہے۔۔ کمرے میں ٹک ٹک... MORE▼کرتی وال کلاک کی آواز سنسان رات کے آخری پہر گیدڑوں کے جھرمٹ کی آواز حلق کو تر کرنے کے لیے پانی کے گرنے کی آواز اور اپنے اندر کے کنکھناتے سناٹے کا شور ! حالانکہ زندگی کا ایک تہائی حصہ تنہائی میں ہی گزرا ۔مگر نہ جانے کیوں پھر بھی مجھے اسکی عادت نہیں ہوئی یا پھر میں اس تنہائی میں تحلیل ہی نہیں ہوا ۔۔ 💔😔 - 51 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT