Damadam.pk
Attitudic_Girl_007's posts | Damadam

Attitudic_Girl_007's posts:

:) Best FeeLiNg :)
A  : :) Best FeeLiNg :) - 
sWeet As Sugar 😊 Cold As Ice 🤩 Hurt me Once ☠️ I'll Break You Twice 😎😎
A  : sWeet As Sugar 😊 Cold As Ice 🤩 Hurt me Once ☠️ I'll Break You Twice 😎😎 - 
Attitudic_Girl_007
 

#اس نے پوچھا #زندگی کس نے #برباد کی........!!!
#ہم نے انگلی #اٹھائی اور اپنے ہی #دل پر رکھ دی.

Attitudic_Girl_007
 

دو چہروں کا..
🔥.بھوجھ.نہ.❤👈
.اٹھایا.کیجیے...💔
👌.دل.💘
.نہ.ملے.تو.ہاتھ
✋.بھی.نہ.ملایا..
🔥کیجیے...

Attitudic_Girl_007
 

تم دل کا رونا روتے تھے
وہ دل میں ہستا ہوگا

Attitudic_Girl_007
 

"زندگی دن بدن مر رہی ہے__
اور میری مسکراہٹیں ہیں کہ
بڑھتی جا رہی ہیں'_😋🙈

Attitudic_Girl_007
 

تم نے گرتے ہوئے پتوں کو تو دیکھا ہو گا؟؟
اپنی ہر سانس وہ ٹہنی پہ گنوا دیتے ہیں۔۔۔
کیا خوب سجاتے ہیں بہاروں میں شجر کو۔۔!!
کڑی دھوپ میں اپنا آپ جلا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
کتنے بے رحم شجر ہوتے ہیں نئے پتوں کی خاطر
پرانے پتوں کی وفاؤں کو بھلا دیتے ہیں "...!!

Attitudic_Girl_007
 

جاتے ہوئے اُس شخص نے اِک عجب بد دُعا سی دی محسنؔ
تجھے ملیں دو جہاں کی خوشیاں پر کوئی مجھ سا نہ ملے

A  : 💯💯 Exactly 💯💯 - 
A  : بہت خاص _____ ہو تم ..!! ذکر ہر بار ضروری نہیں ..!! - 
Attitudic_Girl_007
 

"زندگی دن بدن مر رہی ہے__
اور میری مسکراہٹیں ہیں کہ
بڑھتی جا رہی ہیں'_🖤🥀🙈

A  : 😢 Qsam sa .a7 - 
A  : .a8 Exactly .a7 - 
Attitudic_Girl_007
 

نفرت کرنے کے لیے بھی کوئی ہونا چاہیے🤭
اب ہر کوئی پیار کرے گا تو نظر لگ جائے گی🤗

Attitudic_Girl_007
 

محبت یوں بھی ہوتی ہے،
ہمیشہ چپ رہا جائے!

A  : ....Yup.... -