شادی کرنے سے ڈر نہیں لگتا صاحب 😍
صبح صبح اُٹھ کر ناشتہ بنانے سے ڈر لگتا ہے
ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﻏﻀﺐ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺲ ﺗﯿﺮﮮ ﻏﺮﻭﺭ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﺲ ﻧﺎﻝ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﯾﺎ ﮨﻮﮮ ﮔﺎ 🠾
ﺍﻭ ﭘﮑﺎ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﺎ
کیا اوقات اوقات کرتے ہو_😕😒.صاحب.👌🔥
.جس دن ہم سے ملوگے...!!!🚫👌اپنی زندگی 😎.
تمہیں سستی لگے گی..❤
تجھے کیا خبر کہ تیری یادوں نے کس طرح سے ستایا ہے کبھی اکیلے میں ہنسایا ہے کبھی محفلوں میں رلایا ہ
جو یہ سمجھتے ہیں مجھے روتا دیکھیں گے میرے قہقہے ان کے منہ پر تماچے ہیں
Attitudic GiRl

- " آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہ آپ کب سے اِس قابل ہو گئے؟ 👑😎
کون خریدے گی اب ہیروں کے دام میں تیرے آنسو وہ جو درد کی تاجر تھی اس نے محبت ہی چھوڑ دی۔
: ہم بڑھا دیں جو ہاتھ بیعت کو سارے مرشد ، مرید ہو جايیں 😋😉✌
❤❤❤ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﮧ ﺑﮩﺖ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ، ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﺎ ﺍﺩﺏ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﻋﺰﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ... ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ، ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﺮ❤❤❤ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ... ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﺎﮞ !!!! ﻣﯿﮟ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﮞ
🌹🌹🌹 ہم انا زادیوں کی تربیت اور ہے ہم جھکاتی نہیں 💜🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain