Expiring post
رات پھر....!
نیند رُوٹھی رہی
ذہن اُلجھا رہا
آس ٹوٹی رہی
وقت ناراض تھا
تیرے غم میں کھڑا
چاند خاموش تھا
رتجگوں میں گھری
راہِ سنسان پر
آنکھ بیٹھی رہی
بھیگی پلکوں پہ تھے
چاند کی چاہ میں
تارے بیٹھے ہوۓ
سُونے بستر پہ تھا
ہجر کی آگ میں
کوئ جلتا ہوا
مجھ کو ایسے لگا
جیسے تم پاس ہو
اور میں رونے لگا
Expiring post
A man sees in the world what he carries in his heart.
Expiring post
We all have dreams. But in order to make dreams come into reality, it takes an awful lot of determination, dedication, self-discipline, and effort
Expiring post
چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں
ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری
جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں
کبھی سحر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے
تمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain