دمادم ایک ایسا گھر ہے ۔جس کی چھت کے نیچے آپ کو حکیم، فلسفی ،ہر بیماری سے متعلق ڈاکٹر، ریاضی دان، سائنسدان، مذہبی علماء, کامیاب زندگی گزارنے کے گر بتانے والے، معاشی مسائل کا حل بتانے والے، جادو ٹونا ،نظر لگنا ،حسد سے بچنے کے تعویذ دینے والے وغیرہ وغیرہ سب لوگ مل جائیں گے۔اگر کچھ نہیں ملتا تو خلوص ،اعتبار،اور اچھے کردار کی کمی