کوشش تب تک جاری رکھو
,'-'-'-'-:-
جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄
😜😜
ہینڈ فری پر گانا لگا کر ساتھ خود گائیں تو لگتا ہے ہم جیسا سنگر پوری دنیا میں کوئ نہیں ہے۔😜🙈😝😂😂
الجھنیں میٹھی بھی ھو سکتی ھیں......😌
جلیبی اس بات کی زندہ مثال ھے😃😃😃
پچھلے دور کے لوگ کچھ کم نہیں تھے
انٹینا 📡 سیٹ کرتے کرتے
پڑوسن سیٹ💏 کر لیتے تھے🌚😍
کوئی ہے جو پیکج کروا دے😥😥
جب میری شادی ہوگی اور سلامی پے پیسے ملیں گے واپس کر دوں گا😒😒😛😂
آج میں بہت خوش ہوں آج میں نے
خود کو🙋🙋ٹی وی میں دیکھا
🙈🙈🙈جب وہ بند تھا
آئین پاکستان کے مطابق پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہوگی
اور آئین میں یہ بات انگریزی میں لکھی ہوئی ہے
# غلامی😂😂 😂😂
وہ مجھے اپنا مانتا ہی نہیں
پر مجھے اُس کا مانتے ہیں لوگ
*🌹~___🔥💖*
*کسی کو اپنی رگ رگ کا پتہ دے دیں لیکن کبھی " دکھتی رگ " کا پتہ مت* *دیں.*
*نہیں تو ہر رگ دکھے گی...*🌹
آج تو دل بھی دھمـــــــکیاں دے رہا ہے۔۔۔
کـــــــرو یاد اسے ورنہ دھـــــــڑکنا چھوڑ دوں گا۔۔۔
❤❤❤❤❤
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥