Damadam.pk
Austin's posts | Damadam

Austin's posts:

آخر اک دن
اس نے مجھ سے کہہ ہی ڈالا
مجھ پر بھی اک نظم کہو تم
ایسی نظم
کہ جس میں میرا نام نہ آئے
میں خود آؤں
A  : آخر اک دن اس نے مجھ سے کہہ ہی ڈالا مجھ پر بھی اک نظم کہو تم ایسی نظم کہ جس - 
Austin
 

کاش ہمارا بھی کوئی رشک قمر ہوتا ، ہم بھی نظر سے نظر ملاتے تو مزا آجاتا 🙈🙈

Austin
 

خاک اچھی ہے ہم سے 🥀✨.
ہم کیا خاک اچھے ہیں🙃🙏🏻

Austin
 

ہر سمت غم ہجر کے طوفان ہیں محسن
مت پوچھ کہ ہم کتنے پریشان ہیں محسن

Austin
 

اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ھے تیری ضرورت کبھی کبھی
" ناصر کاظمی"

Sardar Noyaan real pic... 😍😍😍😍
A  : Sardar Noyaan real pic... 😍😍😍😍 - 
Austin
 

وہ اٹھی تھی مجھے مانگنے کے لیئے تہجد ٹائم پانی ڈھنڈا دیکھ کر پھر سوگئی اگر اس کے گھر میں گیزر ہوتا تو آج میں اس کا ہوتا 😭😂😂

Austin
 

محبت انسان کو اندھا کر دیتی ھے اور شادی سے بینائی لوٹ آتی ھے۔🥴

Austin
 

لکھا تھا اک کتاب میں ہر مسئلے کا حل
اور آخری سطور میں لکھا تھا خودکشی
پہلے بدن پہ ہجر مسلّط کیا گیا
پھر چیخ کر کہا گیا،"اب کاٹ زندگی!"

Us k bad ab koi mausaM suhana ho nahi sakta..... 💔💔💔
A  : Us k bad ab koi mausaM suhana ho nahi sakta..... 💔💔💔 - 
Right 💔💔💔💔😢😢😭😭😭
A  : Right 💔💔💔💔😢😢😭😭😭 - 
Right na.....?
A  : Right na.....? - 
Austin
 

جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے اگر وہ سالن سے نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں کرتے ہو؟

My favourite dialogue ❤❤😍😍😍
A  : My favourite dialogue ❤❤😍😍😍 - 
Austin
 

ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں
ہمارے دکھ ہیں کہ دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں 🥀💔

Austin
 

تیری یاد میں میری چائے پر اکثر☕😶
مکھیاں آپس میں سیٹنگ کر جاتی ہیں😥😂🙊

_میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو _
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے...!
Awesome view of Ganga Choti.
A  : _میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو _ مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ - 
Austin
 

_انا کہتی ہے محسن روٹھنے والے کو جانے دو کوئی اندر سے کہتا ہے منا لیتے تو اچھا تھا
۔

دو گھڑی مُیسّر ہو۔۔۔۔اُس کا ہمسفر ہونا۔💕
پھر ہمیں بھی گوارا ہے اپنا در بدر ہونا۔💕
A  : دو گھڑی مُیسّر ہو۔۔۔۔اُس کا ہمسفر ہونا۔💕 پھر ہمیں بھی گوارا ہے اپنا در بدر - 
Austin
 

" ہماری زندگی میں کُچھ لوگ ایسے بھی ہوتے هیں جو گدھے پر بھی سوار ہونے کے لائق نہیں ہوتے اور ہم اُنہیں سر پر سوار کر لیتے ہیں ۔ " 🙂