یہ جو تم منہ بناۓ رکھتے ہو🥰
مجھے اور بھی پیارے لگتے ہو😘🌹
ITS AWRA

زندگی بہت خوبصورت ہے
لیکن صرف تمہارے ساتھ😏..
..AwRa-PuNcHi007...

میں خوش نہ سہی میں مطمئن ہوں
کیوں کے مینے رشتوں میں بیوفائی نہیں کی۔۔۔
،...AwRa-PaNcHi007..

تم بےوفا ہو کے بھی کتنے اچھے لگتے ہو فراز
خدا جانے تم میں وفا ہوتی تو کیا ہوتا
AwRa PuNcHi 😜😎
ھم نے تم کو حود میں پرویا ہے تسبیحِ کی طرح
یاد رکھنا ٹوٹے ھم تو بکھر تم بھی جاؤ گے
Awara PuNcHi 💝💝💖

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain