https://chat.whatsapp.com/IB0LxmyfoF568g1iVJOj9F
Join my WhatsApp group Pakistani dresses shopping online
بہت سے رشتے ٹوٹنے یا کمزور ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ھے کہ...
ایک صحیح بول نہیں پاتا
دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا
"کمیونیکیشن گیپ"
ﮐﺒﮭﯽ ﻏﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺟﻞ ﺍُﭨﮭﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺍﻍ ﺩﻝ ﻧﮯ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ
ﺍﮮ ﺟﻨﻮﻥِ ﻋﺸﻖ ﺑﺘﺎ ﺫﺭﺍ
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﺩﯾﺎ
سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
*جون ایلیاء*
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
او يار تو اورو كي بات مت كرنا
هم تو عالم كو بهي دنيائي هوا ديكها ه
مجھے یارو کی لمبی قطاروں سے مطلب نھیں ھے💖
اے دوست
اگر تم دل سے مخلص ھو تو بس اک تم ھی کافی ھو.
ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺣُﺴﻦ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ❤
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ.🔥
منافقت کا نصاب پڑھ کر محبتوں کی کتاب لکھنا
بڑا کٹھن ھے خزاں کے ماتھے پر داستان گلاب لکھنا
اخلاق اور ظرف کا امتحان تعلق ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ہیں
🔥🖤
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے
تیری آواز سے دوری کا پہلا دن تھا
سماعت کا زمیں پر آخری دن تھا 💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain