, بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسپ لوگ....
پر بھول نہ پاؤ گے ہمارے ساتھ گزارے دو پل....🥀
روزے کی حالت میں مسواک کی جا سکتی ہے (صحیح بخاری:887.صحیح مسلم:252)
حالت جنابت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے،تاہم نماز کیلئے غسل کرنا ضروری ہے۔(صحیح بخاری:1926.صحیح مسلم:1109)
افطاری کے وقت کی گئی دعا فورا قبول ہوتی ہے اسی لیئے آپ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم نے دعا کی تاکید فرمائی۔(سنن ابن ماجہ :1753)
سحری ضرور کھانی چاہیے کیونکہ مسلمان اوریہود نصاری کے درمیان فرق کرنے والی چیز سحری ہے۔(صحیح مسلم:1096)
روزہ کجھور سے افطار کرنا افضل ہے اگر کجھورمیسر نہ ہو توچھوارےسے،وہ بھی نہ ہوتوپانی کے چند گھونٹ سے کرلیں نوش فرمالیں(سنن ابی داؤد 2356)
خود سے نفرت سی ہو گئی ہے"
خود کو بیکار کر لیا ہے میں نے"
مل گئے نہ تجھے وہ جن سے تجھے چاہت تھی،،،
ہمارا کیا ھے؟ ہم کل بھی اکیلے تھے آج بھی اکیلے ہیں
ہائے افسوس میری چاہت کا،
اُن کو احساس عمر بھر نہ ہوا🙄
اس طرح پھیر پھیر کر باتیں نہ کیجیے
لہجے کا رخ سمجھتا ہوں بچہ نہیں ہوں میں
میری پسند بہت لاجواب ہوتی ہے
نہیں یقین تو اک بار آئینہ دیکھو
اظہر فراغ❤🔥
💓ہم بھی کسی کے دل کے حوالات میں قید تھے کبھی🔥
❣ پھر اس نے غیروں کی ضمانت میں ہمیں رہا کر دیا❣
کہیں استخارہ ، کہیں گزارہ
کہیں بلکل..... ، بےسہارا 🔥
*آنکھ کہتی ھے کہ دیکھا ہے اس کو ایکــ نظر*
*دل یہ کہتا ھے کہ صدیوں کی شناسائی ھے*
♥♥ *دل سے* ♥♥
غضب کا خمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں وہ
جو بھی نظریں ملاۓ گا مارا جاۓ گا
تیرا لہجہ بتا گیا ۔۔۔۔۔ مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں
*جون ایلیاء*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain