جب لوگ طے کر لیتے ہیں کہ اب تعلق نہیں رکھنا تو وہ پتھر کے ہو جاتے ہین، اور پتھر کے سامنے جتنا بھی رو لو معافیاں مانگ لو گڑگڑا لو وہ کہاں سنتے ہیں
وہ بے نیاز سمجھتا ہے کشھ نہیں ہوگا
اسے خبر نہیں کہ بچھڑنے والے ہیں ہم
تمہیں احساس ہے تو لوٹ آؤ بس
جذبات کی نمائش ہم سے نہیں ہوتی
لائ بے قدراں نال یاری
تے
ٹوٹ گئ تڑک کر کے
کاش میری کمی نے
تجھے اداس کیا ہوتا💔
Chalo ji aaj saaf saaf kehta hun
Itni si bat hai muje tum se pyar hai
وہی پھر مجھے یاد آنےلگے ہیں
جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں
احساس ختم، اہمیت ختم
دل بھرا تو رابطہ ختم
کون روتا ہے کسی کی خاطر
سب کو اپنی ہی کسی بات پے رونا آیا
ایسا نہیں کہ میرے نلابے سے آ گیا
وہ رہ نہیں اکا تو بہانے سے آ گیا
رویوں کی تکلیف جب دلوں میں اتر ج؛ ے تو الفاظ اس کا مداوا نہیں کر سکتے
یعنی کہ کچھ بھلا دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے ہیں
انا پرست ہوں میں ٹوٹ جاؤں گا
لیکن
یہ کبھی نہیں کہوں گا کہ تم یاد آتے ہو
ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا کہ
آپ بہت اچھے پر میں آپ کے قابل نہیں
اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا، اپنی حالت کا
کوئ حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں
یاروں نے ہمیں مزار سمجھ رکھا ہے