Damadam.pk
Awan.bro's posts | Damadam

Awan.bro's posts:

Awan.bro
 

میری چاہتوں کا خیال کر
میں اداس ہوں مجھے کال کر

Awan.bro
 

میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا
جو مجھسے روٹھا ہے میری محبت کے سبب

Awan.bro
 

مانا کہ ہم اچھے نہیں
اپکا تعلق ہے فرشتوں سے

Awan.bro
 

اگر زندگی میں کچھ پانا ہے تو طریقہ بدلو
ارادہ نہیں

Awan.bro
 

کسی کی عادت ہو جانا عشق ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے اور مجھے اسکی عادت ہو گئ ہے

Awan.bro
 

ہر شخص کو ملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا

Awan.bro
 

یہ باتیں بتائیں نہیں جاتیں نظر لگ جاتی ہے❤️

Awan.bro
 

ہم وہی ہیں بس زرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں

Awan.bro
 

جے سوہنا میرے دکھ وچ راضی
تے میں سکھ نوں چلے پاواں🔥

Awan.bro
 

میں اسکو روکنا چاہتا تھا
اسکو کچھ کہنا چاہتا تھا
پر بہت دیر ہو چکی تھی
وہ رکنا نہیں چاہتی تھی
اور میرے لفظوں کا انتقال ہو چکا تھا

Awan.bro
 

عشق نےنکمابنا دیا غالب
ورنہ آدمی ہم بھی تھے کام کے

Awan.bro
 

تم ذہنی عادی تھے میرے
بات محبت کی تھی ہی نہیں

Awan.bro
 

Sab jhoote jhoote waade thy unky
Chal peechy peechy aya tu jin ky
Wo piya aye na
Woo piya aye na

Awan.bro
 

چٹا چولا سیوے درزی

Awan.bro
 

آپ اس شخص کی بات کرتے ہیں
مجھے تو اس نام سے بھی محبت ہے

Awan.bro
 

مجھے غمزدہ دیکھ کر تیرے ہونٹ جو کھل اٹھے
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ

Awan.bro
 

اب کہتی ہے بھول جاؤں اسے
ہاۓ جب حفظ ہو گئ وہ😍

Awan.bro
 

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہاے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے

Awan.bro
 

بدلے تو نہیں ہیں وہ، دل و جاں کے قرینے
آنکھوں کی لگن، دل کی چبھن، اب بھی وہی ہے

Awan.bro
 

تیری محبت سے بھر رکھی ہے
میں نے اپنے دل کی تجوری
کوئی کوہ نور لا کر دے
تو بھی سودانہ کروں