Damadam.pk
Awan.bro's posts | Damadam

Awan.bro's posts:

Awan.bro
 

ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تن پرندے ہو شجر چھوڑ کے جا سکتے ہو

Awan.bro
 

اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں
لوگو کی تو شرطیں ہی بہت ہیں

Awan.bro
 

جان کہ کر پکارا تو لرز گئ میرے دل کی زمین
پلٹ کر دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھی

Awan.bro
 

پھر وہ نہ آئے شام کا وعدہ کر کے
ہم تمام رات شمع جلا جلا کر روے

Awan.bro
 

Phir ly aya dil bohat majboor kia kijay
Raas na aya rehna door kia kijay💔

Awan.bro
 

اسے میرا
مجھے اسکا
خسارا مار ہی ڈالے گا

Awan.bro
 

کسی نے پوچھا کبھی عشق ہوا ہے
میں نے مسکرا کے کہا آج بھی ہے

Awan.bro
 

یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں🔥

Awan.bro
 

خیرات محبت کی پھر بھی نہ ملی ھمکو
خوب نظر آۓ مسکین طبیعت کے

Awan.bro
 

لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں مجھسے
اس قدر دلچسپ مسئلہ ہوں میں

Awan.bro
 

نیند ہے کچی شراب جیسی کیا سکوں دے گی
ہو میسر تیری چھاتی تو سکوں بھی آے

Awan.bro
 

لاکھ تیرے درجے میں مٹھاس ہے
لیکن
مجھے زہر لگتا ہے تیرا اوروں سے بات کرنا

Awan.bro
 

بے حد محبت ہے آپ سے
یا مان لیجیے یا مار دیجئے صاحب

Awan.bro
 

😒شونا مونا تو ہے کوئی نہیں
تسی دسو سوٹ لال لواں کہ کالا

Awan.bro
 

وہ شخص جس کو حوصلے میں نے عطا کیے
واصف وہ میرے عزم کی توہین کر گیا

Awan.bro
 

کون کہتا ہے کہ تم سے کنارہ ہوگا🌺
کون کہتا ہے کہ عشق دوبارہ ہوگا

Awan.bro
 

طلب بجھتی نہیں آنکھوں سے تیرے دیدار کی
بڑی معصوم محبت ہے یارو میرے یار کی😊

Awan.bro
 

عشق میں فنا ہو جانا ہے دستور یہی
جس میں ہو صبر کی فترت وہ عشق ہی نہیں
سمجھ بھی جا اے دل میرے کیا ہے یہ ماجرا
ساتھی تیرا بن جاوں کیوں ہے یہ جنوں
ہر آنسو تیرا پی جاوں اور دے تو سکوں

Awan.bro
 

کن فیکون

Awan.bro
 

وفاؤں سے مکر جانا ہمیں نہیں آیا
جو واقف نہ ہو چاہت سے ہم ان سے ضد نہیں کرتے