❤مجھے تم یاد آتے ہو❤ کبھی سوچا کرو گے تم کہ کوئی شخص ہوتا تھا جو تم کو یاد کرتا تھا تمہی سے پیار کرتا ہے جو پھولوں کی طرح تم کو گل و گلزار کرتا تھا وہ جب بھی سانس لیتا تھا تو ہر اک سانس سے پہلے تمہارا نام لیتا تھا کبھی سوچا کرو گے تم کوئی شخص ہوتا تھا تمنّا محبت میں جو بہت رویا تھا وہ جسکے لیئے ابتدائے عشق بھی تم تھے انتہائے عشق بھی تم تھے دعاؤں میں عبادت میں تمہیں مانگا وہ کرتا تھا تم اکثر بھول جاتے ہو مگر وہ اب بھی نہیں بھولا!!!