پوچھنا تھا کہ
۔
۔
۔
۔
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟🙈😂
dard ki qader hum kia jany😔humy sary mufat ma mily hn💔💔
suno.🤗..saber aa gya ha .☺️.beshak ap na ana💔💔💔
مانگا جو بوسہ _ یار نے مسکرا کر کہا۔۔۔ سو بار لیجیے _امانت ہوں آپ کی ❤️😍
اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂 ...
کچـھ زندگی 😔 کچـھ غم 😭 کچـھ ھم🖤✨🥀* -
مجھے راستوں نے تھکا دیا ۔۔۔ 🙁
good night and good bye
تیرا لہجہ بتا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ کو تیرے دل میں ،میں عارضی تھئ
بزدلی کی اعلیٰ ترین مثال یہ ہے کہ کسی کے کہنے پر چائے چھوڑ دی جائے۔ -
بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا، کسی کو بلاک کرنا، کسی کی...
تصویریں مٹا دینا۔ پتا ہے مشکل کیا ہے؟؟ کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا، اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود بن گیا ہو- اور سب سے مشکل پتا ہے کیا ہوتا ہے؟؟ اس شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا جس کے ساتھ کسی کا تصور تک برداشت نہ ہو، روٹھنا منانا الگ بات ہے اذیت یہ ہوتی ہے آپ سے جدا ہوا شخص کسی اور کو جا ملے!!
غموں کو اُبال کر__❤️__نفرتوں کو نچوڑ کر آؤ مل کر چائے پیتے ہیں دُنیا کو چھوڑ.😍.. 🤗
کر
TikTok ku ni chl rahii!!
ﻃﻠﺐ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﻭﮞ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ...
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ🖤
•🖤🦋🌼•||روحِ من❤️ جب تم میری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہو تب مجھے معلوم پڑتا...❤️
ہے۔۔ اگر مکمل کائنات بھی میری دسترس میں آجاۓ تو وہ تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتا۔۔!!❤️
kis kis ki pic like kru 🤗jlde sy bato
*اچھی لڑکیاں صرف وہ ہی نہیں ہوتیں جن کے ماضی میں کوئی بری کہانی نہ ہو،* 💔
*بلکہ اچھی لڑکیاں وہ بھی ہوتی ہیں، جو توبہ کریں، اور پھر رب کی طرف لوٹ جائیں۔♥️*
*کیونکہ گناہ پہ قائم رہنا بہت بڑی بدنصیبی ہے❤🩹🥀*
*رب انی ظلمت نفسی فاغفرلی ۔۔۔*🤲🏻🥺
*✫ 👈🏻 مہکتے الفاظ 👉🏻 ✫*
*کبھی آپ لوگوں نے سنا ہے*
*کسی شخص کے بارے میں*
*کہ وہ انگلی کے درد سے مر*
*گیا ..!؟*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain