Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

محبت وہ واحد پھول ہے جو موسموں کی مدد کے بغیر اگتا اور کھلتا ہے۔♥️🌹 -

Awan_Kuri33
 

🌚🌗🌓🌔🌕🌖

Awan_Kuri33
 

چلو اسے دل ہی دل میں چاہیں سنا ہے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے♥️ ❤️ -

Awan_Kuri33
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں(●´□`)

Awan_Kuri33
 

اے اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر اپنا کرم فرما بییشک تو.
غفورورحیم اور ہر چیز پر قادر ہے۔
-

Awan_Kuri33
 

.a1 اترتا نہیں موت سے پہلے عشق ایسا بخار ہے سائیں -.a2

Awan_Kuri33
 

آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع -

Awan_Kuri33
 

اب جو بچھڑے ہو تو کیا روئیں جدائ پر تیری۔۔۔ یہ اندیشہ تو مجھے پہلی ملاقات...
سے تھا۔۔۔۔!🖤۔
-

.q1 everyone.a1
A  : .q1 everyone.a1 - 
Awan_Kuri33
 

شک نہ کیا کر جو کچھ کرنا ہو حق سے کیا کر سب کچھ تیرے ساتھ تو ہے تجھ سے دور...a1.
تھوری ہے اور اتنی جلدی تجہے چھوڑ دیں زندہ ہیں ابھی مرے تھوڑی ہں 😍❤️❤🩹
-

Awan_Kuri33
 

کسی کے ظرف کو اتنانہ آزما ! ہرشخص اپنے آپ میں ,بڑا لاجواب ہے 🥰 -

Awan_Kuri33
 

سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں..💞 مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح...
کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے.... ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے...😊 اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے...
-

Awan_Kuri33
 

چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو۔۔۔ سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے!🙂🖤 ❤

Awan_Kuri33
 

"انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالات کی دنیا ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی ذندگی جی
سکتا ہے چاہے وہ چند لمحوں کی ہی کیوں نہ ہو- ... 🥀
-

Awan_Kuri33
 

اگر پاکستان میں One_Side_LOvers کو اکٹھا کیا جائے تو..😒 ایک نیا ملک بن..
سکتا ہے۔۔😅 جس کا قومی ترانہ ہو گا۔۔😓 تو پیار ہے کسی اور کا۔۔😕 تجھے چاہتا کوئی اور ہے۔۔🤭 🤣🤣😏

Awan_Kuri33
 

پوچھنا یہ تھا جو لڑکے کان میں بالی اور بالوں میں پونی کرتے ہیں😕 اُن کو..
باجی بولنا جائز ہے 🥴😁🥵

Awan_Kuri33
 

وہ اک بات جو بہت تلــــخ کہی تھی اُس نے بات تو یاد نہیں، یاد ہے لہــــــجہ...
اُس کا 💞 جون ایلیا
-

Awan_Kuri33
 

: ہم کوئی شام کا سورج تھوڑی ہیں کہ ڈھل جائیں گے💯 -

Awan_Kuri33
 

.q1everyone

Awan_Kuri33
 

Barish Kitny Din batai gae?