گھر کے اندر جی بھر کے روو لیجیے گا - پر دروازہ ہمیشہ ہنس کر ہی کٌھولیے گا -...🔥 کیونکہ لوگوں کو جب پتہ چلے گا کہ آپ اندر سے ٹوٹ چکے ہیں - تو وہ آپ کو لوٹ لیں گے 🙂
دامادم پر دوست نہیں ہوتے مسافر ہوتے ہیں جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے...🥀 ہیں اور جدا ہو کر زندگی میں کبھی نہیں ملتے کچھ انسان اچھی یادیں دے جاتے ہیں اور کچھ بری آخر یاد ہی رہ جاتی ہیں ❤️♥️ -