بِیوِی اپنے شوہر سے: تم تو کہتے تھے شادی کے بعد بھی مجھ سے پیار کرو گے شوہر...
: تو مجھے کیا پتہ تھا کہ تمہاری شادی مجھ سے ہی ہو جائے گی😂
😍 تُو کی جانے پیار میرا میں پوسٹ تے کراں انتظار تیرا 😐😐🥀
: 😉چھوٹا سہ نام ہے پر معنے بھی بہت ہیں معصوم سہ چہرہ 😍پر چاہنے والے بہت ہیں .
😉
-
لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ھیں مجھ سے اس قدر دلچسپ مسئلہ ہوں🙃
رو برو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے ✌ #دور سے ہم زرا #مغرور لگتے ہیں. 👑 -...
بہت یاد آتے ہو تم قسم سے دعا کرو میری یاداشت چلی جائیں -✌🏻💔✌🏻