🔥 : ہر تعلق احترام مانگتا ہے کسی کو حاصل کرنا ہو یا کسی شخص کو اپنا بنانا ہو سب... سے پہلے اس کا احترام کرنا لازمی ہے تعلق اکثر ختم ہو جاتا ہے مگر یاد رہتا ہے تو اس کا احترام کہ اس نے مجھے کتنی عزت دی تھی اس نے مجھے کتنا مان دیا تھا -
: دنیا میں سب سے زیادہ ایٹیٹیوڈ کس میں ہوتا ہے جس کو ایک وقت میں سب نے اکیلا... چھوڑ دیا ہو اور اس نے اکیلے جینا سیکھ لیا ہو کیونکہ اس کے بعد اس کی زندگی میں کوئی رہے نہ رہے اسے گھنٹہ فرق نہیں پڑتا🤟
: 🥀💔___ ممکن ہے کہ جو میسر ہے وہ میسر نہ رہے 🤔 ممکن ہے کہ جو کل تک اجنبی تھے.. وہ سب سے خاص بن جائیں 🤔 ممکن ہے کی جو برسوں سے اپنے ہیں وہ پل میں پرایا کردیں 😔 ممکن ہے کہ اس خوشی سے ہم بظاہر زندہ ہوں 😕ممکن ہے کے ہماری روح کا انتقال ہوجاۓ 😣😐 😍😊😐
: 🥀❤️🦋___اک شام ہو تیرا ساتھ پیا 🤭 ہو عشق کی بس سوغات پیا 🤭 تو تحفے میں دے قید... پرندے 🤔 اور کہے کردو انکو آذاد پیا 😐 ہم ان پرندوں کے ساتھ 🙄 کچھ بھولی بسری یادوں کو 🤔 کسی کے نام کے پالے طوطوں کو 😝 کردیں اب اپنی زندگی سے 😂 ہمیشہ کے لئیے آزاد پیا 🤭 اک شام ہو تیرا ساتھ پیا 🤭 ہو عشق کی بس سوغات پیا 🤭❤️😍
___تین لفظوں کی اک چھوٹی سی ہاں کر کے 😍 تمہارے نام آپنا سارا جہاں کر کے 😍... رب کو حاظر و ناظر جان کر اپنی پوری حیات کے لئے تم کو اپنا جیون ساتھی مان لیا ہے 😍 اللّٰہ پاک ہم دونوں کو اس خوبصورت رشتے کو سمجھنے کی اور اس کو نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین😍