زمانے کے سامنے ھماری کوئی ذات نہیں...💖 #لیکن ھماری دوستی کو کوئی خرید لے...
اتنی کسی کی اوقات نہیں...😇😇🤗🤗
کچھ لوگ اتنے ڈھیٹ ہیں جتنا بھی بھاڑ میں بھیجو واپس آجاتے ہیں..
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤦♂️🤦♂️🤦♂️🤦♂️🤦♂️🤦♂️
جیتے ہیں تو سو عیب نظر آتے ہیں ہم میں مر جائے تو کوئی ہم سا اچھا نہیں ہوتا -😍😍