زبان سے اگر نہ کر سکو #تعریف ہماری..🙄
تو نظروں سے ہی #ماشااللہ کہہ دینا..!!🙈
کچھ لوگوں کو سمجھانے کے لئے دو بندے ہونے چاہئیں ایک تفصیل سے بات سمجھاتا رہے
اور دوسرا ساتھ ساتھ چپیڑیں مارتا رہے😂😜😂😂
😂😂😂😂😂
کیا آپ نےکبھی آم🥭 کے
درخت 🌳پر چڑھ کر امرود🍏 توڑ کر
سیب 🍎کهایا ہے
🤔 🌴😍
خیال تیرا بھی جان لیوا مگر____تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے🌷🌹 - 💕💕
ہم بھٹکتے ہوئے تنہا چاند🌙 کے دکھ سمجھتے ہیں ہم چاندنی کے ساتھ محفلیں.
لگاتے ہیں، 💫 ہم چاند کا دکھ بٹاتے ہیں!!🌜
: ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﻧﺼﯿﺐ ﮐﺮ ، ﺗﯿﺮﮮ ﻫِﺠﺮ ﮐﯽ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ ﻟﺬﺗﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺯﺧﻢ ﺯﺧﻢ ﮐﺎ ﻟﻄﻒ ﻟﮯ ،.
ﻣﯿﺮﮮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿِﺪ ﻧﮧ ﮐﺮ...🍁
تماشہ نا کرو محترم . . فاتحہ پڑھو اور جاؤ. . . مر گئے ہیں ہم___!🍂 ...Alone😣😣
ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮔﻢ !_ ﺗﯿﺮﮮ ﺭﺍﺑﻄﮯ، ﺗﯿﺮﮮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ_🖤💯 🥀❤ - Alone_____
درد کو موج پہ آنے دیجئے 💔 جان جاتی ہے تو جانے دیجئے🥀💔 - -
جن کے بغیر شام گزری نہ تھی کبھی....
ان کے بغیر عید گزر گئی یارو...💞💞💞
جو لوگ 🧔🧓👱♂️
مرنے مارنے کی باتیں کرتے ہیں یقین کرو😔
ان کے قریب سے تیز رکشہ گزرے 🛺
تو ان کا ترااااا😲😱نکل جاتا ہے😂😂🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain