عورت کی بربادی اُسی وقت شروع ہو جاتی ہے جب اُس کے حُسن کی تعریف ایک غیر مرد کر رہا ہو۔اور وہ کم عقل اس پر خوش ہو رہی ہو۔۔۔۔ plzzz girlzzzz understand 😢😔
دیکھی ہے بہت ہم نے یہ فلم تعلق کی کچھ بول تکلف کے کچھ سین طبیعت کے اس عمر میں ملتے ہیں کب یار نشے جیسے دارو کی طرح تیکھے کوکین طبیعت کے اک عمر تو ہم نے بھی بھرپور گزاری ہے دو چار مخالف تھے دو تین طبیعت کے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain