Feelings Alone😏🙄
عورت کے اندر ہر مرد کے ساتھ سونے کی خواہش نہیں جاگتی اور جس کے ساتھ سونے کی طلب جاگے پھر کسی اور کا سایہ بھی وہ وجود کے آس پاس برداشت نہیں کر سکتی۔
ایسے میں اگر ان چاہا انسان زندگی اور وجود پر آ کے قابض ہو جائے تو لڑکی زندہ لاش بن جاتی ہے ۔ تمہیں پتہ ہے گٹھن زدہ انسانوں کی اس بستی میں ہر دوسری عورت لاش ہے۔۔۔۔😟😞
ہمارے معاشرے میں بہت سی عورتیں سسرال والوں کے معیار پر پورااُترتے اُترتے قبر میں اُتر جاتی ہیں۔ 😏😌😌
آپ آج بیٹیاں ہیں تو کل مائیں بھی بنیں گی پر جب مائیں بنو تو اپنے بیٹوں کو مرد نہ بنانا بلکہ ایک محافظ بنانا محافظ ایک بیٹی کا، ایک بہن کا ، ایک بیوی یا ماں کا نہیں محافظ بنانا بلکہ ایک معاشرے کا جہاں سب عورتیں محفوظ ہوں اس کی درندگی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوان نےدادا سےپوچھا کہ
آپ کیسے وقت گزارتے تھے
آپکےزمانے میں نہTvنہACنہ انٹرنیٹ نو لیب ٹاپ موباٸل
دادا جی بولےجیسے تم لوگ زندگی بسر کر رھے
نہ نماز نہ روزہ نہ قرآن نہ اخلاقیات نہ شرم وحیاء پارساٸ نہ چھوٹے بڑے کا آدب لہحاظ
بس فرق صرف اتنا
ھم دنیا سے بےخبر تھے
تم لوگ دین سے غافل ہو
😴😫😪
💥🤪🤪🤪
سنگل رہنے کے فائدے نہ رونا نہ دھونا نہ بابو نہ شونا بس کھانا..
پینا اور سونا 😮😍😜😊❤️😋😯
: پانی کی طرح بہہ گئیں صدیاں کبھی کبھی!! اکثر ھوا ھے یوں بھی،کہ لمحے ٹھہر.
گئے.!1😔💯
کیا کوئی مجھ معصوم کو بھی بتائے گا کہ محبت کس کلر کی ہوتی ہے 🤔😋😂🤣
: یہ برسوں کا تعلق توڑ دینا چاہتے ہیں ہم اب اپنے آپ کو بھی چھوڑ دینا چاہتے..
ہیں ہم🍁
Alone___🙄😪
😏😏😏😏😏🙄🙄
Toba toba is bar bhut garmi ha 😣👐 kro k 💦🌧 ho jy
Is_Wqat_Har_Koe_busy_Hai_1on1_ m_😏or _jo _fakes _id _han_ vo_ b_ 😜1on1_ ma_😝
: پیوں، میں کیوں نہ پیوں جام اُس کے جوبن کا شراب جیسا پسینہ ہے اُس کی گردن کا ...🙂🤗🙂
Kia apko pta hai🤔pakistan m kia ho raha ha🤔rat ho rahi ha😂so jao😀
😣: ہم نے بدل لیا ہے اپنا انداز محبت یاد تو کرتے ہیں مگر تنگ نہیں کرتے - 😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain