suno

Alllah haFiz👑
*اللّٰہ جن فیصلوں کا خود گواہ ہو۔۔*♥️
*ان فیصلوں کی صفائیاں نہیں دینی پڑتی۔۔*🥹
ہم زہر بھی ہیں
اور
شہد بھی
مگر ذائقہ آ پ کو آ پ کے روئیے کے مطابق ملے گا 🫵🏻😎

آپ سو نیک کام کر لیجئے
کوئی آپ کو جنت میں جانے کی خوشخبری نہیں سنائے گا
لیکن ایک غلط کام کرنے پر تقریباً سب آپ کو
جہنم کے دروازے تک چھوڑ کر آئیں گے
پوچھنا تھا کہ
۔
۔
۔
۔
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟🙈😂
dard ki qader hum kia jany😔humy sary mufat ma mily hn💔💔
suno.🤗..saber aa gya ha .☺️.beshak ap na ana💔💔💔
مانگا جو بوسہ _ یار نے مسکرا کر کہا۔۔۔ سو بار لیجیے _امانت ہوں آپ کی ❤️😍
اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂 ...
کچـھ زندگی 😔 کچـھ غم 😭 کچـھ ھم🖤✨🥀* -
مجھے راستوں نے تھکا دیا ۔۔۔ 🙁
good night and good bye
تیرا لہجہ بتا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ کو تیرے دل میں ،میں عارضی تھئ
بزدلی کی اعلیٰ ترین مثال یہ ہے کہ کسی کے کہنے پر چائے چھوڑ دی جائے۔ -
بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا، کسی کو بلاک کرنا، کسی کی...
تصویریں مٹا دینا۔ پتا ہے مشکل کیا ہے؟؟ کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا، اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود بن گیا ہو- اور سب سے مشکل پتا ہے کیا ہوتا ہے؟؟ اس شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا جس کے ساتھ کسی کا تصور تک برداشت نہ ہو، روٹھنا منانا الگ بات ہے اذیت یہ ہوتی ہے آپ سے جدا ہوا شخص کسی اور کو جا ملے!!


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain