Ap is wqt kia kr rahy Han🤔🤔🤔Suchi suchi BTana😊😊😊 ma chait pa hu doup ma bhati hove hu😁😁🙂🙂
احساس پروگرام میں 24000 روپے مبارک ہو
اس نمبر پر کال کری
03161779066 ma na inko bola yh pasiy apko mubarak hon😁😂😁😂
جب تمھیں ذکر الہْی سننا اچھا لگنے لگے
تو جان لو کے تمھیں اللّه سے
اور اللّه کو تم سے محبت ہو گئی ہے..!❤
____Everyone😋😊
اُس نے دریا میں ڈال دی ہوگی........!!
میری محبت بھی ایک نیکی کی طرح🖤
نہ کوئی گڈ نائٹ کا میسج کرنے والا ہے، نہ گڈ مارننگ کا😑😑😑
میں نے بس اب موبائل بیچ دینا ہے😒😒😒😒
نماز پڑھنے کا دل نہ کر رہا ہو اور آپ نا چاہتے ہوۓ بھی نماز پڑھ لیں، پکے بہانوں کے باوجود بھی آپ کو لگے کوئی آپ کو نماز کی طرف کھینچ رہا ہے اور آپ نا چاہتے ہوۓ بھی نماز پڑھیں۔
کتنا پیار آتا ہے ناں اپنے رحمٰن پر جیسے ماں نے زبردستی اپنی آغوش میں لے لیا ہو، بچہ نہیں آنا چاہ رہا اور ماں پکڑ کر اسے اپنے بازوؤں میں چھپا لیتی ہے، بلکل ویسا ہی ماں کی گود جیسا سکون۔
نماز بھی تو رحمٰن سے ملاقات کا وقت ہے ناں۔ ❤️😇
یہ آنکھیں جو اس وقت یہ پڑھ رہی ہیں، خدا کرے ان آنکھوں کی ہر جائز دعا قبول ہو، آمین ثم آمین۔ ❤️🌸
سردی بہت بڑھ گئی ہے 🙊
اجازت ہو تو😹😹
۔
۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ لوگوں کو آگ لگا دوں،🤥
ویسے بھی لائک کمنٹ تو کرتے نہیں"-🙄😸
Plzzzz pry for me
مجھ سے نفرت کرنے والے کمال کا ہنر رکھتے ہیں مجھ دیکھنا بھی نہیں چاہتے😏 اور.😍
مجھ پر ہی نظر رکھتے ہیں 😉😔😊
تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ بات نہ کرنے سے محبت ختم ہو جائے گی محبت کے لیے.😍😍
رابطہ ضروری نہیں ہوتا یہ فقط ایک احساس ہے اور تمہارا احساس ہر وقت میرے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گا 👍🏻💞💞👍🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain