ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ اپنی بھی غلطیاں تھیں.. لکیروں کو مٹانے چلے تھے کسی کو
پانے کے لئے 🥀
درد کبھی کم نہیں ہوتا بس سہنے کی عادت ہو جاتی ہے ،،،، 🍂


وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے*. 😒 😞 *ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا اور..
یاد کرنا چھوڑ دیا* 🥀💔 😢

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں
😐😒
مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ.. مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا 😇
بس بھروسہ نہ توڑنا میرا 🙂🙏❤️باقی ہر بات ہر چیز سہہ جاؤں گی
لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا دل کے کالوں سے اللٰہ بچائے 😒😏

کچھ لوگ اپنی جوانی کا بہترین حصہ ڈپریشن میں گزار دیتے ہیں😔
Mry All followers sun lo jo like with commnt kry ga ab just uski like pic kru gae ma thak gae hu like kr kr k or bk ma ik do like milty😡😡😡😡




✌🏻 یہ بات سچ ہے کہ لڑکیاں محبت شدت سے کرتی ہے اور اس محبت میں شریک نہیں کرتے
لیکن مرد ایک کے ہوتے ہوئے ہزاروں کے طرف متوجہ ہوجاتا ہے✌🏻💯

انکی پلکوں سے شروع ہوئی داستان محبت❤️❤️ جن کا جھکنا بھی قیامت۔۔۔۔جن کا.
اٹھنا بھی قیامت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain