*کتنا مزہ آتا ہے جب ٹھہر ٹھہر کر یاد آتا ہے، میرا روزہ ہے، میں نے یہ نہیں.. کرنا، یہ نہیں کھانا، یہ نہیں سوچنا، وغیرہ وغیرہ، کتنا اچھا لگتا ہے جب ایک دم سے یاد آتا ہے میرا روزہ ہے 🌹🌹* *الحمدللّٰہ کتنا پیارا دین ہے، اکیلے تنہائی میں بھی کوئی چیز نہیں کھا پی رہے کہ "اللّٰه" دیکھ رہا ہے...!!!*۔
انباکس میں میسج نہ کیا کریں، فضول میں اگنور ہوں گے😝😅 پھر کہو گے آپ میں🤔.. "Attitude" بہت ہے😒 اب میں نے لگالیا ہے حساب کہ لوگوں کو اگنور کرنا اور بلاک کرنا کافی نہیں اب مجھے بندوق چاہیے😐🔫 جو لوگ میرے inbox میں آ کے پوچھتے ہیں نا کہ میں کون ہوں، کیا کرتی ہوں، کہاں رہتی ہوں🙆 وہ کان کھو ل کے سن لیں 😐😐 میں چڑیل ہوں اور بندے کھاتی ہوں ۔۔۔۔ معصوم نہ سمجھنا مجھے 😒😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain