Everything you lost will be replaced with something better ❤️
Spending some time alone is necessary. Be Happy , Be yourself❤
Spending some time alone is necessary. Be Happy , Be yourself. 💞
زہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ہے سانپوں سے حسن سلوک جرم ہے !!! 💯
🔥 میں واقف ہوں تیرے زہر سے۔۔۔🖤 تو میرا بڑے نازوں سے پالا ہوا سانپ ہے__🔥 -
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا...
صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ- اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🦋✨💕
جب اہمیت ہوتی ھے تو آپ کے "ڈاٹ" اور "ہمم" کا جواب بھی وقت پر آتا ھے اور...
جب اہمیت ہی نا رہے تو تب آپ کا ایک "جملہ" لمبے لمبے پیراگراف سب اگنور کر دئیے جاتے ہیــــں__ قیمتی "متاع" سے لے کر فالتو کچرے تک کا سفر بہت تکلیف دہ ہوتا ھے_🖤🖤🖤
🔥 ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم.
بِکھر بھی جاتے ہیں.🍁
زندگی اچھے اخلاق اور بہترین لہجے کی محتاج ہے ___``` 🌸
'دنیا کا سب سے پُرکشش جذبہ* *مخلصی ہے..."❤️
ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا... کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں..
گے... 🔥
میں باوفا فقط اپنی کہانی میں ہوں ہر کہانی میں میرا یہ کردار نہیں ہے .
♥️♥️♥️ یہ عاجزی یہ نرم لہجہ بس تمہارے واسطے اس محبت کا کوئی اور حصے دار نہیں ہے ♥️♥️♥️
تمہاری ہر بات ہم سر خم تسلیم کریں گے ۔۔۔🥰❤️ مگر نہ تمہیں چھوڑیں گے نہ ہم..
تقسیم کریں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain