۔ جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ. دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔ 💕 (صحیح بخاری 1896) 🖤
سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں کسی😇 کا کاش اور کسی کا اگر ره ہی جاتا ہے...😇😐
Good night😇
میں تو اتنی معصوم ہوں کہ پرفیوم ہی نہیں لگاتی😂😍🙈 کہ کہیں جن ہی نہ عاشق ہو. جائے😂🤣🙈🙈🙈
جو لوگ کہتے پیسوں سے خوشیاں نہیں ملتی😍🧸 وہ اپنے پیسے مجھے دے دیں تاکہ میں.. ترکی کی سیر کر آؤں🙈
میں عادی ہوں لاڈ پیار کی ❤ مجھے نفرت ہے سخت لہجوں سے🙂🔥💔 -
میـں الجھـــے خیالـوں کا ایکــــ حسیـن جہاں ہـوں" ❤
بابا جی نے کہا تھا آج تیری پوسٹ پر ایک شہزادا آۓ گا۔۔۔۔🙈🙈🙈🙈😁?کہاں ہے وہ. 🙈🙈🙈 🤗😂 🖤
عزت سب کی برابر کی ہوتی ہے۔۔۔پھر اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ کون کس کی بہن ہے.. یا کس کی بیٹی ہے 🙃۔