کوئی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جائے..!! تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا
نہیں..!! 🙂🖤
Ye emoji 😂😂😂rony wala ya hasny wala ha 🤔🤔mjy to hasny wala lgta ha😀or apko🤔
اگر کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟ تو..
میں بغیر رُکے کہوں گی "انتظار" کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا کبھی کسی دعا کی قبولیت کا اور کبھی کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا۔
تو پھر زیادہ اذیت ناک کیا ہے؟ "خواب ٹوٹنا" یا "مان ٹوٹنا"... 💔🙂
وه صدیوں کا جلا ہوا پکوڑا 🤦♀️😁🤣 میں جام شیریں جیسی لڑکی 😋😍🥰 -
تیرے بعد نظر نہیں آتی کوئی منزل🙃🔥🥀 کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں 🔥🙃💯
یہ بھی عجیب دکھ ہیں کہ پورے جہان میں 🙃🔥نکلہ نہ ایک بھی شخص ہمارے مزاج کا🔥🌚 -
تجھ سے پہلے بھی کئی آئے تجسّس لے کر تجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار..
کِیا____🥀🖤
بھولتا ہی نہیں ہے مجھ سے ، ہائے بھول جانا تیرا!_ "🙂 🔥
وہ اس قدر پرکشش ہے کہ ، اس کو یک طرفہ چاہا جاسکتا ہے اور بار بار چاہا.
جاسکتا ہے۔🌸❣️
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے ۔ ۔ اتنا تو نظر آئے کہ بــــــس
"گزارہ" ہوجائے۔۔🙂🖤
ٹھیک ہوں" یہ اجنبیوں سے کہا جاتا ہے...!!! اپنوں سے تو گلے لگ جاتے ہیں۔ -🔥💯❤
اخلاق دیکھ کر لوگ مریض بن جاتے ہیں🙃 🙂 ہم دلوں پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے 💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain