*جسے خُدا عروُج بخشِے- اُسِے خیالِ زوال کیسا🥀* -
😍 ان کو غرورِ حُسن ہے ،مجھ کو غرورِ عشق وہ بھی نشے میں چُو ر ہیں میں بھی پیئے.😇
ہو ئے
تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں میری شام کے قصے خاموشی سے مانگی ہوئی" دعا " ہو تم..
……♥️۔
🔥 : پِھر اُس نے مُسکرا کر دیکھا میری طرف پِھر ذرا سی بات پر جِینا پڑا.
مجھے۔۔۔،!🥀🖤
Maturity is when you stop posting...
Everything that happen in your life on social media😇😇
تفصیل سے آگاہ کروں یا #مختصر بیان کروں، 😎🔥🔥😎 تیری #محفل کے بڑے#LOG ، میرے..
#نام سے #JALTY ہے۔۔۔!! 🤙🏻
وہ پوچھنا یہ تھا یہ جو عشق کے امتحانات ہوتے ہیں ۔۔🥴🥴😷 اس کے پیپر کون چیک
کرتا ہے مجھے بھی پاس ہونا تھا 🥺🥺
_____قابل زکر تو اور بھی حسیں ہیں دنیا میں مگر ہمیں آپنے علاوہ کوئی.
نظر... آۓ تب نا
I miss you in ways🤐 that not even word's can describe 💯❤️❤️🔥
: تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا ہے اللّٰہ کہتا ہے کہ وہ کسی..
جان... پر اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ تم کہتے ہو کہ #یااللّٰہ میں ہی کیوں؟ وہ کہتا ہے کیوں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔ اور اللّه جن سے محبت کرتا ہے ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے♥️🥀
😊 لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہے کون سے شہر میں ہوتا ہے کہاں ہوتاہے - ..🙂
___💯_غلط بات پر جو تیری واہ واہ کریں گے وہی لوگ ہونگے جو تم کو تباہ❤
کرینگے.
_اور کبھــــؔـــی کبھــــؔـــی ایســــؔـــا بھــــؔـــی تــــؔـــو🔥
ہوتــــؔـــا ہــــؔـــے کــــؔـــہ آپ کا من چاہا شــــؔـــخص کسی اور جــــؔـــگہ ردی کــــؔـــے بھاؤ بِک جاتا ہــــؔـــے_*🙃💔
دل میی ہو تم آنکھوں میی تم🙃🔥❤️ بولو تمہیں کیسے چاہوں🙃🔥🥀 -
تعلق ہو تو روح سے ہو🔥🥀🙃 دل تو اکثر بھر جاتے ہیں ❣️💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain