شیشہ جیسا کردار ہوگا جناب۔۔✌️ سیاست جیسی دکھاوٹ نہیں ملے گی۔۔ کہ شیشہ جیسا کردار ہو گا۔۔ سرکار جیسی دکھاوٹ نہیں ملے گی۔۔ ہماری زبان میں کڑواہٹ مل سکتی ہے۔۔ ہمارے ضمیر میں ملاوٹ نہیں ملے گی۔۔
💫💫💫 ویسے عشق کرنے والے شک نہیں کرتے، انہیں اتنا تو یقین ہونا چاہیے کہ جسے ہم..💞💞 نے اپنی محبت سے سیراب کیا ہوا ہے وہ چاہ کر بھی کسی اور کا نہیں ہو سکتا😔
Reality of life💫💫💫 When you give importance To people they think That your always free But they don't understand That you make yourself Available for them everytime😍