Best hair colour kon sa h girlzzzz btyyy 
ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﺯﮎ ﺳﮯ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﺍﮐﺜﺮ!!! ﮐﺘﻨﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﮞ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ!!! -
دیکھ کے اپنے متعلق کچھ لوگوں کے تبصرے، میں اکثر خود کو خود ہی سمجھ نہیں.
پاتی
•♥️🌍💋•___ مت پوچھو کیسے لگتے ہو۔۔۔۔😍 جیسے بھی ہو دل پہ لگتے ہو 🤍🖇️ ...
___~•♥️🌍💋•___
-
Indeed..."Allah makes the impossible possible"❣️🦋❣️❣️ -
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے 🥀 -
Nobody apologized for how they treated me, they just blamed me for how I.
reacted...🥀🦋💫🙂
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا۔۔۔ ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں.
سکتا۔۔۔🦋🦋🥀🥀
اگر دیکھ پاتے تم میری چاہت کی انتہا ❤🥀 ہم تم سے نہیں__تم ہم سے محبت کرتے,💞 -
یہاں جسموں کے بچھڑے رو رہے ہیں۔ ہمارا دُکھ تو پھر روحوں کا دُکھ ہے۔۔۔😔🖤 -
Han Mn Buri Hon Saaf Kehti Hon
...Tum Jeso Sy To Iblees B Pareshaan Hy
____MeEin ouR pYar hahaha…?? wroNg numBer Yaar
کُچھ چیزیں ہماری نہیں ہوتیں اور ہم یہ بات جانتے بھی ہیں مگر وہ ہمیں اپنی..
سی لگتی ہیں🥀✨ ملکیت کا احساس تب شدید ترین ہوتا ہے جب کوئی دوسرا اس چیز کا دعویدار بن جاتا ہے🥀✨ 🥀🖤
What otHer peOple think of me is None of my buSiness_🔥✨
🔥 اور دعاؤں کا حسن تو یہی ہے کہ۔ حالات کتنے بھی ممکن کی نفی کیوں نہ کریں یہ..
دل گواہی دے کہ وہ رب "کُن" ضرور فرمائے گا ان شاءاللہ...🤍🥀✨👑 ” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی اور جتنا سکون سجدے میں ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_♥ ✨
جب آنسو نِکل آتے ہیں تو اِن میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا...!! اِن میں..
ماضی کی تکلیفیں، دُکھ درد، اپنوں کے سِتم، چاہنے والوں کی بے اعتباری، کبھی نہ لوٹ آنے والوں کا غم، وعدوں کی پامالیاں اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چُھپے ہوتے ہیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain