Damadam.pk
Awanzadii66's posts | Damadam

Awanzadii66's posts:

Awanzadii66
 

سکونِ قلب تم سے ہے، سکونِ جاں بھی تم ہو
تعجب ہے کہ سینے میں جہاں دل ہے وہاں تم ہو
سمائی ہے تیری ہستی میری ہستی میں کُچھ ایسے
کہ لگتا ہے کُچھ ایسے، جہاں میں ہوں وہاں تم ہو❤️

Awanzadii66
 

میں کچھ دیر خاموش رہنا چاہتی ہوں .. 🙂
میں چاہتی ہوں لوگ مجھ سے دور رہیں یا میں لوگوں سے دوری اختیار کرلوں اور "اللّٰه تعالیٰ" سے باتیں کروں اور بس ڈھیر سارا روؤں🥹♥️ ..
مجھے اب لوگوں کی پرواہ نہیں ہے لیکن میں اپنے اور اپنے "رب" کے سامنے نظریں جھکا کر شرمندہ نہیں ہونا چاہتی😔 ....!!