اب تو بس یہی خیال ہے اپنا
اپنے سوا کوئ اپنا نہیں
💖 ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے💖
💖 ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی💖
کسی کا عشق کسی کی ذات تھے ہم بھی
گئے دنوں میں با کمال تھے ہم بھی
کہتے ہیں محبت میں سب کچھ جائز ھو تا ھے
لیکن
یہ جائز بھی ھمارے لیے نا جائز رہا
کبھی آنسو بہاتے ھیں, کبھی فریاد کرتے ھیں,
میرے بچھڑے ھوئے ساتھی تجھے ھم یاد کرتے ھیں,
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
ھم #_انسان ہیں تمھاری__کتابوں کا سبق تو نہیں_
کام آ گیا ہجوم رقیبوں کا بزم میں
اُس فِتنہ گر کی آنکھ سے مُجھکو بچا دِیا
بڑی بےچین رہتی ہے طبعیت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے مگر قاتل نہیں ملتا
*مجھ سے نفرت کے داعوے اپنی جگہ *
*میرے نام پہ اس کا پلٹ کر دیکھنا کمال تھا*
انجان اگر ہو تو گزر کیوں نہیں جاتے؟
پہچان رہے ہو تو ٹھہر کیوں نہیں جاتے؟
.....
یہ رونا دھونا کس بات کا
صاحب
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا.💔
""السلام علیکم""
ھوائیں موسم کا اور
دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں
اس لئے
ھمیں دعائیں مانگنی
اور
دعائیں دینی چاھیں
"الله" پاک
آپ کو خوش،سلامت
اوراپنی حفظ آمان میں رکهے. !!آمین !!
Urooj Per Hai Tumhara Musam,
Khizaan Mein Tum Ko Khareed Lein Gy,
Bano Gy Hum Se Reham K Talib,
Na Tum Ko Mo'qa Mazeed Dein Gy,
Adaa K Qissy Howe Purany,
Jafa Ka Musam Khatm Hi Samjho,
Karein Gy Tum Se Hisaab Jana,
Na Tum Ko Mohlat Mazeed Dein Gy,
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...--*```
اداسیاں............ میرے عہد کی علامت ہیں
میں هنس پڑا تو بہت پیچھے....لوٹ جاؤں گا
ادا مطلب نگاہ مطلب زباں مطلب بیاں مطلب
بتا مطلب کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب🔥
دیکه رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نہ آخر
جنت سے آدم،مصر سے یوسف اور تیرے دل سے ہم.....؟؟؟؟؟؟
میں آپ کے قریب ہی ہوتا ہوں ہر گھڑی
موقع کبھی پڑے تو صدا دیجئے مجھے!!!
😢 مجهے شاخ شاخ سے توڑنا
پھر بیچ بیچ سے جوڑنا
====
یہ ادا ادا بھی کمال ہے
😢یہ سزا سزا بھی کمال ہے...!!
🙏 کبھی موقع ملے تو سوچنا ضرور
ایک لا پرواہ شخص کیوں تیری پرواہ 🙏کرتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain