Damadam.pk
Awara_Bachii's posts | Damadam

★ Awara_Bachii's posts:

Digital Art image
A  ★ : Awara Awara - 
Awara_Bachii
 ★ 

جن کی نظر میں ہم اچھے نہیں وہ اپنی آنکھوں کا علاج کروا لیں۔ .g5

Awara_Bachii
 ★ 

ftf noi krti mai sorrrryyyyyyy

Jokes image
A  ★ 🔥 : Oooops..d1 - 
Digital Art image
A  ★ 🔥 : Wow staaaaaar.l5.d8 - 
Awara_Bachii
 ★ 

بدل دیا خود کو اتنا لوگ ترسے گے پہلے سا دیکھنے کو .g5

Awara_Bachii
 ★ 

"پرخار ہے تکلم کچھ عادتیں بری ہیں
میں کھل کے کہہ رہی ہوں، میں پارسا نہیں ہوں۔"💞

Digital Art image
A  ★ 🔥 : Awara awara awara awara Ho gai lmbii bat - 
Awara_Bachii
 ★ 

میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں... آپ دیکھیں گے پرکھیں گے، اکتا جائیں گے"
😇

Awara_Bachii
 ★ 

میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں... آپ دیکھیں گے پرکھیں گے، اکتا جائیں گے"
😇

Awara_Bachii
 ★ 

اور تم _________ رابطے کی بات کرتے ہو...!!!
دل سے اُترے ہوئے لوگ ہمارے ہاں مر جاتے ہیں...!!!

Awara_Bachii
 ★ 

کیا رکھا ہے ویلنٹائنز ڈے میں
نکاح کرو
دوماہ بعد رمضان ہے
مل کر سحر ی اور افطاری کرنا

Awara_Bachii
 ★ 

بناوٹ نہیں آئی مجھے زندگی میں
میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے.......!

Awara_Bachii
 ★ 

بَس اِتنی سِی خواہِش !
لمبی، گہری سی چُپ، سُفید جوڑا اور روتے ہوئے لوگ 🤗

Awara_Bachii
 ★ 

میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں🙂
آپ دیکھیں گے, پرکھیں گے, اکتا جائیں گے...♥️

Awara_Bachii
 ★ 

خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں
اُداسیوں کا خوبصورت جزیرہ ہوں میں!!

Awara_Bachii
 ★ 

میری ذات بھلے اچھی نہ ہو 😇
یقین مانو فرشتے آپ بھی نہیں ✌🏻

Awara_Bachii
 ★ 

مجھے خدا سے ذرا ہمکلام ہونے دو۔۔۔۔۔
تمہارا ذکر بھی اس گفتگو میں آئے گا۔۔۔

Awara_Bachii
 ★ 

کچھ لوگوں سے گہرا رشتہ نہیں ہوتا مگر وہ ہمارے ساتھ بہت مخلص ہوتے ہیں ہمارے اداسی دور کرنے کے لیے گھنٹوں ہم سے باتیں کرتے ہیں اور خوش نصیب لوگ ہوتے ہیں جن کو ایسے مخلص لوگ ملتے ہیں🥺🥀

Awara_Bachii
 ★ 

ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا..